Sunday, April 12, 2020

Rich Countries Waive Debts of Poor Countries || The Benefits of Debt Relief || HIPE TV



عمران خان کے غریب ممالک کے قرضے معاف کرنے کے مطالبے کی حمایت کرنے والا کون ہے؟؟ جی 20 ممالک کے ہونے والے اجلاس میں قرضوں کی معافی کے کیا امکانات ہیں؟؟ اگر مالیاتی ادارے اور امیر ملک قرضے معاف کردیتے ہیں تو غریب ملکوں کی معیشت کو کتنا فائدہ ہو گا؟؟ جانیے اس وڈیو میں.....

https://www.youtube.com/watch?v=pbJ_DMjFlyE

No comments:

Post a Comment