
پی ٹی آئی وزراء کی کرپشن کے میگا سکینڈل سامنے آگئے.... آئے روز انکوائری رپورٹس میں کسی وزیر یا مشیر کا نام سامنے آرہا ہے...پاورسیکٹر کی تین ہزار ارب کے سکینڈل میں بھی کئی حکومتی شخصیات کے نام سامنے آگئے.... اقتدار کے ایوانوں میں کیا کچھڑی پک رہی ہے؟؟ کون کون حکومت اور اقتدار سے فارغ ہونے جا رہا ہے؟؟ یہ رپورٹ پر رپورٹ سامنے کیوں آرہی ہیں؟؟ یہ سب جاننے کے لیے یہ وڈیو دیکھیے
https://www.youtube.com/watch?v=XoE9jDG7icU&feature=youtu.be










